این اے 217ٹنڈوالہیار ؛ پیپلزپارٹی کے ذوالفقار بچانی کو واضح برتری

Feb 08, 2024 | 23:22:PM
این اے 217ٹنڈوالہیار ؛ پیپلزپارٹی کے ذوالفقار بچانی کو واضح برتری
کیپشن: ذوالفقار بچانی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹنڈوالہیار کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 217 کے 117 پولنگ سٹیشن کے نتائج  کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار بچانی کو واضح برتری حاصل ہے۔

 ٹنڈوالہیار کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 217 کے 117 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار بچانی 59964  لیکر آگے  ہیں،جی ڈی اے کے راحیلہ مگسی 29944 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر  ہیں۔