NA. 170 خان پور: پی ٹی آئی کے حمایتی امیدوار میاں غوث سب سے آگے

Feb 08, 2024 | 22:05:PM
NA. 170 خان پور: پی ٹی آئی کے حمایتی امیدوار میاں غوث سب سے آگے
کیپشن: NA. 170 خان پور: پی ٹی آئی کے حمایتی امیدوار میاں غوث سب سے آگے
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-170 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، پی ٹی آئی کے حمایتی آزاد امیدوار میاں غوث محمد 1218 ووٹ لے کر آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 170 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایتی آزاد امیدوار میاں غوث محمد 1218 لے کرپہلے، ن لیگ کے شیخ فیاض الدین 518 ووٹوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان پیپلزپارٹی کے حامد سعید کاظمی 211 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔