این اے 19 صوابی 1: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، اسد قیصر بھاری لیڈ کیساتھ آگے

Feb 08, 2024 | 19:49:PM
این اے 19 صوابی 1، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، اسد قیصر آگے
کیپشن: اسد قیصر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 صوابی 1 سے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج موصول ہورہے ہیں۔

حلقے کے  151 پولنگ اسٹیشنز سے اب تک موصول ہونیوالے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اسد قیصر 50172  ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ جمیعت علما اسلام کے فضل علی حقانی 17703 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں۔