مالاکنڈ میں معذور شخص چارپائی پر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

Feb 08, 2024 | 16:43:PM
مالاکنڈ میں معذور شخص چارپائی پر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )  خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ ڈویژن میں ایک معذور شخص چارپائی پر عمران خان کو ووٹ دینے پہنچ گیا۔
 پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک ووٹر جو کہ معزور ہے کا کہنا ہے "مجھے رات سے بے چینی تھی کہ میں صبح عمران خان کی امانت انہیں کیسے دو گا " 

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات سے پہلے انتخابی نشان بلے سے محروم  کر دیا  گیا تھا  تا ہم کارکنوں کی بڑی تعداد اب بھی  اس پارٹی کے نامزد کردہ آزاد امیدواران کی جیت کیلئے پر عزم ہیں اور ان کی جیت کو عمران خان کی جیت سمجھتے ہیں ۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛ ضعیف العمر خواتین بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں