N A205 , پولنگ اسٹیشن میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

Feb 08, 2024 | 12:14:PM
 N A205 , پولنگ اسٹیشن میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )  محراب پور این اے 205 کے پولنگ اسٹیشن میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔

 اطلاعات کے مطابق ووٹرز پولنگ اسٹیشن کے اندر بیلٹ پیپرز کی تصاویر نکال کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے لگے،حلقہ این اے 205 میں ووٹر نے ووٹ کاسٹ کرکے بیلٹ پیپر کا فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا،بیلٹ پیپر پر مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوار کو ووٹ کاسٹ دیکھایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے ملتان میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز نے بھی سوشل میڈیا پر  اپنی تصویر شیئر کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ الیکشن رولز کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی ووٹر نے ووٹ کاسٹ کر کے تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی