پاکستان میں انتخابات;گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا 

Feb 08, 2024 | 00:36:AM
پاکستان میں انتخابات;گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ۔

تفصیلات نے مطابق انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن کا ڈوڈل بیلٹ باکس کے ڈیزائن میں تبدیل ہو گیا ،گوگل کی جانب سے نئے ڈوڈل میں بیلٹ باکس اور پاکستان کا جھنڈا نمایاں ہے ،عمومی طور پر گوگل اہم مواقعوں پر ڈوڈل جاری کرتا ہے ،دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا آغاز 1998 میں ہوا تھا.

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - اہم خبریں
ٹیگز: