عائزہ خان کی نئی گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: انسٹاگرام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)خوبرواداکارہ عائزہ خان کی نئی گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے لاہورمیں ایک معروف جیولری برینڈکے ایونٹ میں اپنے دلکش انداز سے مداحوں کو متاثر کر دیا۔
ایونٹ میں عائزہ خان نے اپنی مخصوص شخصیت کو نمایاں کرتے ہوئے منفرد اور دلکش لک پیش کی۔

ان کے ملبوسات، میک اپ اورسٹائلنگ نے نہ صرف مداحوں بلکہ ایونٹ میں موجود فیشن اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی اپنی جانب مبذول کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون؟
مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے ان کے اس انداز کو خوب سراہاہے،ماہرین فیشن نے بھی اس موقع پر عائزہ خان کے انداز کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ لک جدید فیشن اور روایتی خوبصورتی کا حسین امتزاج تھی۔