ٹیٹرا پیک کمپنی نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا 

Dec 08, 2022 | 14:07:PM
ٹیٹرا پیک کمپنی نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ایک عام سا رجحان بن چکا ہے۔ اسی صورت حال میں ٹیٹرا پیک پاکستان کی جانب سے بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

ٹیٹرا پیک کے 1 لیٹر کے ڈبے پر ریٹیل میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ایسے یہ 220 سے بڑھ کر 240 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح ڈیڑھ لیٹر دودھ کا ڈبہ 25 روپے مہنگا کردیا گیا ہے جو اب 310 روپے سے بڑھ کر 335 روپے میں فروخت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے:  بیرونی قرضوں میں 109 ارب کا اضافہ، صوبہ 1316 ارب کا مقروض

ان نئی قیمتوں کا اطلاق 15 دسمبر سے ہوگا۔