میکڈونلڈ پر چھاپہ کیوں مارا۔۔چئیرمین نیب نوٹس لے لیا

Dec 08, 2021 | 20:57:PM
چئیرمین، نیب، نوٹس
کیپشن: چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے میکڈونلڈ ہیڈ کوارٹر کراچی پر نیب کے چھاپے کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین نیب نے میکڈونلڈ ہیڈ کوارٹر کراچی پر نیب افسر رانا عبداللہ کے چھاپے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے  ڈی جی نیب کراچی کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کراچی سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاگل دا پتر۔۔بارش میں گھر کا بیرونی راستہ دھونے والے شخص کی ویڈیو وائرل