پاگل دا پتر۔۔بارش میں گھر کا بیرونی راستہ دھونے والے شخص کی ویڈیو وائرل

Dec 08, 2021 | 19:51:PM
آئرش، شہری، بارش
کیپشن: آئرش شہری بارش میں گھر کے بیرونی راستے کو دھو رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بعض اوقات انسان ایسی حرکت کرتا ہے کہ دیکھنے والے اسکی عقل پر شک ہونے لگتا ہے۔اسی تناظر میں العربیہ ٹی وی چینل نے ٹویٹر پر ایک آئرلینڈ کے شہری کی ویڈیو شئیر کی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بے وقوف شخص کا اتنا برا حال ہے کہ و ہ موسلا دھار بارش کے دوران اپنے گھر کے بیرونی راستے اور سڑک کو دھو رہا ہے. یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور لوگ اس شخص کی دماغی حالت پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:’مائی بابو جی کے آشیرواد‘۔۔ فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا دی