سعودی وزارت خارجہ کا امریکہ اور ایران کے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس)سعودی وزارت خارجہ نےامریکہ اور ایران کے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے باقائدہ بیان جاری کر دیا ۔
ترجمان سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے اس اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے،اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے سے متعلق کیا۔
سعودی عرب اس معاہدے تک پہنچنے میں وزیرِ اعظم اور پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے کی گئی مؤثر کوششوں کو سراہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں "پاک فوج زندہ باد" نعرہ لگا دیا