پی سی بی نے کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی جاری کردئیے

Apr 08, 2026 | 10:40:AM
پی سی بی نے کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی جاری کردئیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے این او سی جاری کردئیے۔
پی سی بی نے محمد نواز ،محمد عباس اسامہ میر اور سفیان مقیم کو این او سی جاری کر دیئے ہیں۔
سفیان مقیم ، محمد نواز اور اسامہ میر کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،الرٹ جاری
ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این اوسی جاری کیا گیا ہے۔