سی بی ڈی کا نواز شریف آئی ٹی سٹی کیلئےچائنہ مشینر ی کارپوریشن کااہم معاہدہ طے

Apr 08, 2024 | 09:57:AM
 سی بی ڈی کا نواز شریف آئی ٹی سٹی کیلئےچائنہ مشینر ی کارپوریشن کااہم معاہدہ طے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب) پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈولپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی اے) کا نواز شریف آئی ٹی سٹی کے لئے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن سے اہم معاہدہ طے پاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) پنجاب نے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ ایک باہمی تعاون پر ایک اہم معاہدہ طے کیا ہے۔
سی بی ڈی پنجاب اور روڈا کا ایک اعلی سطح وفد سی او او سی بی ڈی پنجاب اور روڈا برگیڈیر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ کی قیادت میں چین کے دورے پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جاپانی حکومت نےپاکستان کو دھمکی دیدی