شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے

Apr 08, 2023 | 22:08:PM
شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے
کیپشن: شہزادی شیخہ مہرہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مہرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔شیخہ مھرہ اور شیخ مانع نے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک نظم شیئر کی جو کہ دولہا کے والد نے لکھی ۔
رپورٹس کے مطابق شیخہ مھرہ 1994 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بکنگھم پیلس پر تعینات خاموش شاہی محافظ سے خاتون نے ایسی حرکت کردی کہ چلا اٹھا