داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے والے افراد کی فہرست جاری 

Apr 08, 2023 | 12:53:PM
محکمہ اوقاف کی جانب سے داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے والوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) محکمہ اوقاف کی جانب سے داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے والوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد احاطہ دربار میں 1320 افراد کی فہرست جاری کی گئی۔ 

مزید پڑھیں: اسرائیلی حملوں کا شکار فلسطینی عوام کیلئے شاہین آفریدی کا پیغام

آئندہ دو روز تک جمع ہونے والے فارمز کے حامل افراد کا نام فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔ 

مجموعی طور پر 1500 سے زائد افراد کو درخواست فارم دیا گیا تھا۔  درخواست کیساتھ متعلقہ تھانے سے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دی گئی تھی۔