شیخ امتیاز محمود کی پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے چھٹی، میاں اکرم عثمان کو ذمہ داری تفویض

Sep 07, 2025 | 23:06:PM
شیخ امتیاز محمود کی پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے چھٹی، میاں اکرم عثمان کو ذمہ داری تفویض
کیپشن: میاں اکرم عثمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ) صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شیخ امتیاز محمود کی جگہ میاں اکرم عثمان کو صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا۔صدر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب احمد چٹھہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر میاں اکرم عثمان کو صدر مقرر کردیا گیا، میاں اکرم عثمان پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم نو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:20کلوآٹے کاتھیلا 1050روپےتک مہنگا کتنے میں دستیاب ہے؟پریشان کن خبر آگئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: