پاک برازیل دو طرفہ تجارتی تعلقات کو وسعت دینا اہم ہے، گو ہر اعجاز

Sep 07, 2023 | 23:31:PM
پاک برازیل دو طرفہ تجارتی تعلقات کو وسعت دینا اہم ہے، گو ہر اعجاز
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نگران وزیر صنعت و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے برازیل کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر پاک برازیل دو طرفہ تجارتی و معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز سے ملاقات

ڈاکٹر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ پاکستان اور برازیل کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ و وسعت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔