کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

Sep 07, 2023 | 13:02:PM
کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سعید احمد سعید )گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آ گئی،کیا موٹرز نے 4مختلف گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

پیکانٹو اے ٹی کی قیمت میں ایک لاکھ 25ہزار روپے کااضافہ،نئی قیمت 39لاکھ 50ہزار ہو گئی،سٹونک ایکس کی قیمت میں 2لاکھ 30ہزار  ہو گئی ،نئی قیمت 62لاکھ 80ہزار  جا پہنچی۔

سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کا اضافہ ہو گیا،نئی قیمت 89لاکھ 20ہزار ہو گئی جبکہ سپورٹیج بلیک ایڈیشن 3لاکھ 50 ہزار اضافےسے 96لاکھ 50ہزار کی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں بڑا ردوبدل،موٹرسائیکل اور گاڑی کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آ گئی