ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے، کپتان افغان کرکٹ ٹیم 

Sep 07, 2022 | 19:09:PM
افغان کرکٹ ٹیم، کپتان محمد نبی، ٹاس جیت جاتے، ہم بھی فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے،
کیپشن: محمد نبی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہاہے کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹاس ہو گیا ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔
کپتان افغان کرکٹ ٹیم محمد نبی کا کہناتھا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ۔ان کا کہناتھا کہ افغانستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں،پہلے کھیل کر پاکستان کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر