ڈالر کی پرواز جاری۔۔ کتنا مہنگا ہوا ؟ ۔۔ جانیے

Sep 07, 2021 | 12:52:PM
ڈالر کی پرواز جاری۔۔ کتنا مہنگا ہوا ؟ ۔۔ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )انٹر بینک مارکیٹ ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میںڈ الر کی قیمت میں 27 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 167 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 46 ہزار 918 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر بعد ہی کمی ہونا شروع ہو گئی اور انڈیکس 105 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 46 ہزار 812 پوائنٹس پر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے بارشوں کی پیش گوئی