طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

Oct 07, 2023 | 09:43:AM
طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں3 بچوں سمیت 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ایمرجنسی سروس کے مطابق کھلے میدان میں گرنےکے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا دیا تاہم کوئی زندہ نہیں بچ سکا۔

ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی۔ 

یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں بڑی کمی،گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری