افغان نیوزی لینڈ میچ ۔۔سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان

Nov 07, 2021 | 15:52:PM
سوشل میڈیا میمز طوفان
کیپشن: میچ سے قبل نیوزی لینڈ اور افغانستان کے کپتان ہاتھ ملاتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی واحد امید افغانستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت ہے۔
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے حوالے سے سوشل میڈیا کا طوفان آیا ہوا ہے ۔

بھارتی شائقین کرکٹ دلچسپ میمز شیئر کررہے ہیںاور ساتھ ہی افغانستان کے جیت کی دعائیں بھی کی جارہی ہیں۔


واضح رہے کہ اگر نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دی تو وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔ تاہم، اگر افغانستان کیویز کو ہرا دیتا ہے، تو اس صورت میں بھارت سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی پوزیشن میں آجائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:مدا ح نے محمد عا مر کی حیرت انگیز ویڈیو شیئر کردی
نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ کا منظر