عباس عراقچی کا اسحاق ڈار کو فون، ایران امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آج جمعرات کی شام پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو فون کیا ہے۔
تہران میں ایران کے سرکاری نیوز چینل پریس ٹی وی نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
پریس ٹی وی کے مطابق فون پر ہونے والی اس گفتگو میں خطہ کی صورتحال اور ایران-امریکہ مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیئے: مفاہمت طے پا گئی, آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان