مفاہمت طے پا گئی, آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان

May 07, 2026 | 16:33:PM
مفاہمت طے پا گئی, آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آبنائے ہرمز کی طویل عرصہ سے جاری بندش ختم ہونے کے امکانات واضح ہو گئے۔ امریکہ نے ایران کی ناکہ بندی نرم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

قابل اعتماد ذرائع نےنیوز آؤٹ لیٹ  العربیہ کو بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بتدریج دوبارہ کھولنے کے بدلے امریکی ناکہ بندی میں نرمی کے حوالے سے مفاہمت طے پا گئی ہے۔