وزیر اعلیٰ خیبرنخواکا جے یو آئی سربراہ سےرابطہ،شیخ ادریس کی شہادت پراظہارافسوس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،وزیراعلیٰ نےمولانا فضل الرحمان سے شیخ ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ۔
وزیراعلیٰ نے شیخ ادریس شہید کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان کو شیخ ادریس کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کی۔
یہ بھی پڑھیں : موبائل فون پر ٹیکس سے متعلق بڑی خبر آگئی