8بھارتی ایئرپورٹس سے10مئی تک پروازیں معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بھارتی ایئرلائنز کی کئی اندرونی پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔
بھارتی حکام کے مطابق8 ایئرپورٹس سے 10مئی تک پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:لائن آف کنٹرول پر مندل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ تباہ
ایئرانڈیا کےمطابق سری نگر،لیہ،جموں،امرتسر،جودھ پور،اوربھوج ایئرپورٹ بندہے،اس کے علاوہ جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ ایئرپورٹس کی پروازیں بھی معطل ہیں۔