راولپنڈی میں فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران عباس جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ایس ایچ او میاں عمران عباس اہلخانہ کے ساتھ جا رہے تھے کہ میاں عمران کو ٹارگٹ کرکے گولیاں ماری گئیں ،جاں بحق شہید ایچ ایس او انسپکٹر میاں عمران عباس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔