سوات میں ٹرانسپورٹر رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق 

Jun 07, 2026 | 23:59:PM
 سوات میں ٹرانسپورٹر رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سبحان اللہ خان )  سوات میں ٹرانسپورٹر کا بیٹا  مخالفوں کے حملے میں فوت ہو گیا۔ ایک دوسراشخص بھی فائرنگ سے مارا گیا۔

سوات کے علاقہ  مٹہ شکردرہ میں ٹرانسپورٹرز کے  رہنما افضل گجر کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔حملہ آوروں نے  بھاری اسلحے کا استعمال کیا۔۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں افضل گجر زخمی ہو گئے۔ گاڑی میں ان کے ساتھ موجود ان کا بیٹا بہرام اور ایک دوسرا شخص فائرنگ سے مارے گئے۔ 

سوات  پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ 

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا
ٹیگز: