فرنچ اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ کا ٹائٹل امریکا کی کوکو گف نے جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)فرنچ اوپن میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل امریکا کی کوکو گف نے جیت لیا۔
کوکو گف نے فائنل میں بیلاروس کی آریانا سبالینکا کو تین سیٹ کے دلچسپ مقابلے میں شکست دی۔
فیصلہ کن معرکے میں کوکو گف کی جیت کا اسکور 6-7، 6-2 اور 6-4 رہا۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو ہرا کر عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل کا دفاع کرلیا