مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس

Jun 07, 2022 | 22:25:PM
مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس
کیپشن: مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مالاکنڈ، ضلع مہمند،  دیربالا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ 

سوات میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

شہریوں میں اس موقع پر شدید خوف وحراس دیکھا گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:میثاق معیشت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ، شہبازشریف 

زلزلہ جانچنے والے ادارے ابھی زلزلے کی شدت جاننے کے لیے معلومات حاصل کررہے ہیں۔