برطانوی وزیر اعظم کا پا کستانی ہم منصب عمران خا ن کو سلیوٹ۔۔ایسا اعلان کر دیا کہ ہر پا کستانی فخر محسو س کر یگا

Jun 07, 2021 | 00:03:AM
برطانوی وزیر اعظم کا پا کستانی ہم منصب عمران خا ن کو سلیوٹ۔۔ایسا اعلان کر دیا کہ ہر پا کستانی فخر محسو س کر یگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانوی وزیر اعظم بو رس جا نسن پا کستانی وز یر اعظم عمران خا ن کے فین ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق بو رس جا نسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہم منصب عمران خان کو شجر کاری مہم پر سلیوٹ پیش کر تا ہوں۔ کیونکہ یہ سمندری ماحول کی حفاظت کیلئے بہت ضروری ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ برطانیہ میں بھی ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے 10 ارب درخت لگائے جائیں گے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پا کستا نی وز یر اعظم عمرا ن خان کی ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے کوششیں قابلِ تعریف ہیں، ان کی جانب سے 10 ارب درخت ماحول کیلئے بہت ضروری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے پرنس ہیری کے ہاں بیٹی کی پیدائش