بنوں  میں تھانہ ککی کی حدود میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

Jul 07, 2026 | 22:48:PM
بنوں  میں تھانہ ککی کی حدود میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بنوں  میں تھانہ ککی کی حدود میں فائرنگ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،  طور ککی کے قریب شباتی کلہ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ۔
ریسکیو1122 نے دونوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،  پولیس کے مطابق ڈاکٹر نے دونوں کے  جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں :گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نماز جنازہ ادا،فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک