یو اےای فرار ہونیوالے 6 خطرناک اشتہاری گرفتار

Jul 07, 2023 | 10:27:AM
یو اےای فرار ہونیوالے 6 خطرناک اشتہاری گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) یو اےای فرار ہونیوالے6خطرناک اشتہاریوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس نےملزموں کو انٹرپول کی مدد سے پاکستان لا کر مزید کارروائی کا آغاز کردیا،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان قتل ،ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں مختلف اضلاع کو مطلوب تھے،گرفتاراشتہاریوں میں توقیر بٹ ،ملک بوستان حسن ،صائم زیب شامل ہیں،مفرور ملزمان وقار عظیم ، نسیم عباس کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے،ترجمان پولیس کے مطابق اشتہاری یاسر قمر شہزاد ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

آئی جی پنجاب نے خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کرنیوالی پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور ٹک ٹاکر خاتون  موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق