میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ کیلئے دیکھئے خبر

Jul 07, 2021 | 20:00:PM
  میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ کیلئے دیکھئے خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی طرف سے  میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امتحانات کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا اور پیپرز 8 اگست تک جاری رہیں گے۔

اس سال اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔  فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، کمپیوٹر سائنس، جنرل سائنس، ریاضی ، ایڈوانسڈ اسلامک سٹڈیز، پنجابی، ایلیمنٹس آف ہوم اکنامکس کے پرچوں کا امتحان دو گروپوں میں ہوگا۔

باقی تمام مضامین میں تمام امیدوار بیک وقت امتحان ڈیٹ شیٹ کے مطابق دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:یوسف بھائی نے آج اپنی چھوٹی بہن کو چھوڑا ہے۔۔لتا منگیشتر۔۔بالی وڈ میں سو گ کا سماں