مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔۔ انضمام الحق 

Jul 07, 2021 | 18:59:PM
 مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔۔ انضمام الحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق کپتان انضمام الحق نے کہاہے کہ مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔

تفصیلا ت کے مطابق ایک انٹرویو میں انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انھیں دوبارہ ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو مڈل آرڈر میں کسی تجربہ کار بیٹسمین کی ضرورت ہے، شعیب ملک نے ماضی میں ملک کیلیے اچھا پرفارم کیا ہے،ورلڈ کپ سے قبل تجربات کے زیادہ مواقع نہیں مگرمصباح الحق کی وجہ سے آل راﺅنڈر کو شامل نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:تیا ریاں مکمل ۔۔کل پا کستان اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے ٹا کر ا