سپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

Jul 07, 2021 | 18:48:PM
سپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی اموراور قانون سازی پر گفتگو ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میںوزیراعظم نے وفاقی بجٹ پاس کرانے پر سپیکر اسد قیصر کی تعریف قومی اسمبلی میں حکومت و اپوزیشن کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کو سراہا۔
سپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن سے رابطہ اور تجاویز پر وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ انتخابی اصلاحات اور نیب اصلاحات پربھی گفتگوہوئی۔
وزیراعظم نے سپیکر اسد قیصر کو انتخابی اصلاحات کے حوالہ سے موثر کردار ادا کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔
یہ بھی پڑھیں:اسٹیٹ بینک کاگھروں کے لئے قرض نہ دینے والوں بینکوں کیخلاف بڑا فیصلہ