شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر ،موٹروے ایم 2،ایم4،ایم 5،بند

Jan 07, 2021 | 12:44:PM
شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر ،موٹروے ایم 2،ایم4،ایم 5،بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موٹر وےایم 5 ملتان سے رحیم یار خان تک اور ایم 4 خانیوال سے ملتان تک بند کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث لاہورموٹر وے  ایم 2 پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہے ۔ادھر نیشنل ہائی وے پر ہڑپہ، چیچہ وطنی، کسوال، میاں چنوں، خانیوال، ملتان، بستی ملوک اور لودھراں بھی دھند کی لیپٹ میں ہے۔اس کے علاوہ بہاولپور، احمد پور شرقیہ میں بھی دھند ہی دھند ہے۔ حد نگاہ کم ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔