الیکشن کمیشن کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن جاری

Feb 07, 2024 | 18:59:PM
الیکشن کمیشن کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) الیکشن کمیشن نے شکایت کے لئے ہیلپ لائن جاری کردی.

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے عوام الناس کے لئے ہیلپ لائن جاری کر دی، عوام 051111327000 پر کال کرکے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سیکیورٹی تیسری حد تک الرٹ

دوسری جانب ترجمان الیکشن کمیشن نگہت صدیق کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے پیش نظر 24 گھنٹے ہیلپ لائن پر شکایت درج کروائی جاسکتی ہے۔