پی ایس ایل 7-- لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آج  مقابلہ ہوگا

Feb 07, 2022 | 12:57:PM
پی ایل ایس سیون لاہور قلندر کوئٹہ گلیڈی ائیٹر میں آج مقابلہ
کیپشن: لاہور قلندر کوئٹہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)پی ایس ایل سیون کراچی راؤنڈ کا آخری میچ ، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  میں آج جوڑپڑیگا۔

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام ساڑھے سات بجے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد لاہور قلندرز کا مورال ہائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈا پور کا بھائی نااہل قرار

انگلش اوپنر جیسن رائے نے بھی کوئٹہ کو جوائن کر لیا ، لاہور کے خلاف ان ایکشن ہوں گے جبکہ فخرزمان ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے بھی لاہور کو ایونٹ میں چوتھی فتح دلانے کے لیے کمر کس لی۔

یہ بھی پڑھیں: بیوی کا سر قلم کرکے سڑکوں پر گھمانے والا درندہ گرفتار