وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات،حکومتی کارکردگی سے آگاہ کیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد)وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی عمرہ میں سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔
ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور ملکی معیشت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:فضائی بہتری ہماری محنت اور عوام کے تعاون کا نتیجہ ہے:مریم نواز