دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ایم 1پشاور سے رشکئ تک بند

Dec 07, 2025 | 08:37:AM
دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ایم 1پشاور سے رشکئ تک بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ,ایم 1 پشاور سے رشکئ تک بند کردی گئی ۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 349، رحیم یار خان 321 اور ملتان میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 315 ریکارڈ کی گئی۔

 موٹر وے پولیس نے شدید دھند والے علاقوں میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:اضافی تنخواہ،حکومت نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

 ترجمان ترجمان موٹروے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا،موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔
دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے،روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔