اداکارہ نمرہ خان کی دلکش ادائیں ۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Dec 07, 2021 | 17:56:PM
اداکارہ نمرہ خان
کیپشن: اداکارہ نمرہ خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)  اداکارہ نمرہ خان کی  خوبصورت  لباس میں دلکش اداؤں نے سوشل میڈیا صارفین کو گرویدہ بنا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے موت سے پہلے کیا کہا تھا؟؟

تفصیلات کے مطابق اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ پر اداکارہ نمرہ خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہاداکارہ نے خوبصورت لباس زیب تن کررکھا ہے۔سوشل میڈیا اداکارہ نمرہ خان کی اس ویڈیو کو بہت پذیرائی مل رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین اس کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔

ایک صارف نے تبصرے میں لکھا ہے کہ آپ ہالی ووڈ اداکارہ لگ رہی ہیں ۔مجھے بے ساختہ گاڈ فادر فلم یاد آگئی ۔

ایک صارف نے اپنے تبصرے میں لکھا ہے کہ آپ ہمیشہ کی طرح خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:مسجد وزیرخان میں ڈانس۔۔صبا قمر اور بلال سعید پھرمشکل میں