فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کراچی کنگزکو بڑا جھٹکا دے دیا

Dec 07, 2021 | 08:58:AM
کراچی کنگز،محمد عا مر،بڑا جھٹکا
کیپشن: محمد عا مر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کراچی کنگز کی طرف سے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشن

تفصیلات  کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےکیٹیگری میں تنزلی پر کراچی کنگز انتظامیہ سےخود کو ٹیم سے ریلیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔محمد عامر نے کہا ہے کہ اب مزید کراچی کنگز کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔ ایک سوال کے جوا ب میں کہا کہ  تین سال سے پرفارمنس دے رہا ہوں کس وجہ سے پلاٹینم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں ڈالا گیا؟

یا درہے کہ محمد عامر گزشتہ تین سال سے کراچی کنگز کا حصہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں:شکیب الحسن کی گراونڈ میں سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل