آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشن

Dec 06, 2021 | 15:07:PM
ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ
کیپشن: ٹیسٹ رینکنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ،سری لنکا موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں بارے اہم خبر

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شکیب الحسن کی گراونڈ میں سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل