پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے سربراہوں کی جانب سے اکٹھے نماز جمعہ کی ادا ئیگی

Aug 07, 2026 | 20:35:PM
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے سربراہوں کی جانب سے اکٹھے نماز جمعہ کی ادا ئیگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور )پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر تینوں ممالک کے رہنماؤں نے نمازِ جمعہ ادا کی۔

نمازِ جمعہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطے کے امن و  استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا اسمبلی کا اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور