بھارتی پنجابی فلم کیری آن جٹا 3 کا ملک بھر میں 25 کروڑ کا بزنس

Aug 07, 2023 | 23:07:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی کامیڈی پنجابی فلم کیری آن جٹا 3 نے ملک بھر سے 25 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔

بھارتی کامیڈی پنجابی فلم کیری آن جٹا 3 پاکستان میں عید الاضحی پر ریلیز کی گئی تھی، جس نے اب تک ملک بھر میں 25 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر کو ہارٹ اٹیک، حالت تشویشناک

فلم کی کاسٹ میں بھارتی اداکاروں کے ہمراہ پاکستانی کامیڈین و اداکار ناصر چنیوٹی بھی شامل ہیں۔ فلم تاحال سینماؤں میں کامیاب بزنس کر رہی ہے۔