وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Aug 07, 2022 | 23:26:PM
وزیراعظم شہباز شریف، قطر کے امیر، ٹیلیفونک رابطہ
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ قطر اور پاکستان کے درمیان قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں۔ قطر میں موجود 200,000 سے زائد پاکستانی قطر اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: فارن فنڈنگ ،ایف آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی