موبائل فون مانگنے پر بیوی قتل ۔۔ شوہر نے اپنے ساتھ کیا سلوک کیا؟

Aug 07, 2021 | 16:39:PM
     موبائل فون مانگنے پر بیوی قتل ۔۔ شوہر نے اپنے ساتھ کیا سلوک کیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر نے موبائل فون مانگنے پر بیوی کو قتل کردیا اور خود کو بھی گولی مار لی، ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اٹک میں پنڈی سلطانی کےعلاقےمیں شوہر نے بیوی کے موبائل فون مانگنے پر اپنی اہلیہ کو قتل کرخود کو شدید زخمی کرلیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، ملزم9 سال بعد سعودی عرب سےپاکستان آیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت۔۔ ایک اور گرفتاری