نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت۔۔ ایک اور گرفتاری

Aug 07, 2021 | 14:52:PM
نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت۔۔ ایک اور گرفتاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( مانیٹرنگ ڈیسک)نور مقدم قتل کیس میں پولیس نےملزم ظاہر جعفر کے گھر پہنچنے والے ایک اور ملازم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انتہائی بے دردی سے قتل ہونے والی نور مقدم کیس کی تحقیقات کے دوران  پولیس نے ایک اور تھراپی ورکس کے ملازم کو گرفتار کرلیا ہے جس کو ملزم ظاہر جعفر زخمی کردیا تھا ۔

تھراپی ورکس کا گرفتار ملازم ملزم ظاہر جعفر کے گھر سب سے پہلے ساتھیوں کے ساتھ پہنچاتھا ، تھراپی ورکس کے مالک اور دیگر پانچ ملازمین کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز مسترد