معروف ٹک ٹاک سٹار نے شادی کرلی

Aug 07, 2021 | 00:51:AM
معروف ٹک ٹاک سٹار نے شادی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسے تو معاشرے میں شادی بیاہ کی رسومات ہوتی رہتی ہیں لیکن اگر شادی کسی معروف شخصیت ،شوبز سٹار یا ٹک ٹاک سٹار کی ہو تو سب کی توجہ اس جانب مبذول ہوتی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر نے شادی کرلی کورونا وباکے پھیلاؤ کے باعث انہوں نے شادی بڑی خاموشی سے کی جبکہ ٹک ٹاک سٹار نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر شیئر کر کے کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ghani Tiger (@ghanitiger)


 ولیمے کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ آپ سب کا منہ میٹھا کرواو¿ں، کیاخیال ہے؟مہندی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کی نیک خواہشات اور پیار بھرے مبارکباد کے پیغامات کا شکریہ ادا کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ghani Tiger (@ghanitiger)


 البتہ غنی ٹائیگر نے کس لڑکی سے شادی کی اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائی نا ہی شیئر کی جانے والی تصاویر میں ان اہلیہ کا چہرہ واضح ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ghani Tiger (@ghanitiger)

یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹی میں اظہار محبت کرنیوالی طالبہ نے لڑکے سے تعلقات کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے